اپنی زبان کا انتخاب کریں


Khaima Ijtima Khaima Ijtima Khaima Ijtima

پارٹنر بننے کیلئے یہا ں کلک کریں

خون بہا /مخلصی


کسی شخص یا جائیداد کو آزاد کردینا جب طلب کردہ واجبات کی ادائیگی کی جائے۔ عموماً ایسی آزادی کے عوض رقم ادا کی جاتی ہے۔ کتاب مقدس میں محلفی کے مفی میں استعمال کیا گیا ہے۔ خروج۱۲:۰۳ میں رقم کی مقدار /ادائیگی ، گنتی ۵۳:۱۳،۲۳ اور یسعیاہ ۳۴:۳ میں محلفی، نئے عہد نامے مین متی ۰۲:۸۲ اور مرقس ۰۱:۵۴ میں بھی محلفی کو رقم کی ادائیگی کے طور سے پیش کرتے ہیں۔