اپنی زبان کا انتخاب کریں


Khaima Ijtima Khaima Ijtima Khaima Ijtima

پارٹنر بننے کیلئے یہا ں کلک کریں

ہاتھ رکھنا، ترتیب


یہ خدا کا عطا کردہ وہ طریقہ ہے جس سے گناہوں کو قربانی کے جانور پر منتقل کردیا جاتا تھا۔ جو کہ پرانے عہدنامے میں ملتا ہے (احبار۴:۹۲،۶۱:۲۱) پرانے عہدنامے کے دور میں خدا نے لوگوں کو یہ بخش دیا کہ وہ اپنی اپنی قربانیاں خیمہءاجتماع میں اپنے گناہوں کو ان پر منتقل کرکے کرائیں۔ یہ طریقہ یسوع مسیح کے بپتسمہ کو ظاہر کرتی ہے جو نئے عہد نامے میں ملتا ہے۔