اپنی زبان کا انتخاب کریں


Khaima Ijtima Khaima Ijtima Khaima Ijtima

پارٹنر بننے کیلئے یہا ں کلک کریں

نئے سرے سے پیدا ہونا


اس سے مراد دوسری بار پیدا ہونا ہے۔ ایک گناہگار اس وقت نئے سرے سے پیدا ہوتا ہے اور راستباز بن جاتا ہے جب وہ یسوع مسیح کے بپتسمہ اور اس کی مصلوبیت پر ایمان لاتا ہے۔
ہم روحانی طور سے یسوع مسیح کے بپتسمہ اور مصلوبیت پر ایمان لانے کے باعث نئے سرے سے پیدا ہوتے ہیں۔ نئے سرے سے پیدا ہونے والا شخص وہ ہے جو اپنے تمام گناہوں سے نجات پاچکے ہیں۔ اس طرح مسیح بھی ایک بار بہت لوگوں کے گناہ اٹھانے کے لےے قربان ہو کر دوسری بار بغیر گناہ کے نجات کے لئے انکو دکھائی دے گا اسکی راہ دیکھتے ہےں۔(عبرانیوں۹:۸۲)