اپنی زبان کا انتخاب کریں


Khaima Ijtima Khaima Ijtima Khaima Ijtima

پارٹنر بننے کیلئے یہا ں کلک کریں

Urdu Book 3

رسولوں کے عقیدہ کا تجزیہ

خدا باپ پر ایمان کا اقرار

"مےں ایمان رکھتا ہوں خدا قادر مطلق باپ پر جو آسمان اور زمین کا خالق ہے"

خدا بیٹے پر ایمان کا اقرار

"میں ایمان رکھتا ہوں یسوع مسیح پر جو اُس کا اکلوتا بیٹا اور ہمارا خداوند ہے"
وہ روح القدس کی قدرت سے پیٹ میں پڑا
کنواری مریم سے پیدا ہوا۔
اُس نے عہد میں دکھ اٹھایا مصلوب ہوا مر گیا اور دفن کیا گیا
برزخ میں اُترا:
تیسرے روز مردوں میں سے جی اٹھا:
آسمان پر چڑھ گیا، اور خدا قادر مطلق باپ کے دہنے بیٹھا ہے
وہاں سے وہ زندوں اور مردوں کی عدالت کے لئے آنے والا ہے۔

روح القدس پر ایمان کا اقرار

"میں ایمان رکھتا ہوں روح القدس پر
پاک کیتھولک کلیسیا، مقدسوں کی شراکت
گناہوں کی معافی:
جسم کے جی اٹھنے:
اور ہمیشہ کی زندگی پر ۔آمین"

فہرست

رسولوں کے عقیدہ کا ایمان مسیح کے بنیادی اصول
رسولوں کے عقیدہ کا تجزیہ:

حصہ نمبر1
خدا باپ پر ایمان کا اقرار
خدا باپ
خدا کے نام
رسولوں کا عقیدہ اور اس کے ایمان کی برکتیں
رسول کون ہیں؟
رسولوں کی قابلیتیں اور فرائض
کیا یہودی خدا پر تخلیق کے باپ کے طور پر یقین رکھتے ہےں؟
"میں ایمان رکھتا ہوں"

حصہ نمبر2
خدا بیٹے پر ایمان کا اقرار
یسوع مسیح
مقدس بیٹے پر پیغام 1
یسوع مسیح کون ہے؟
مقدس بیٹے پر پیغام 2
پرانے عہدنامے کے ہاتھوں کے سمجھے جانے اور نئے عہد نامے کے بپتسمہ کا کیا مطلب ہے؟
مقدس بیٹے پر پیغام 3
کیوں مسیح بہت ساروں کیلئے اومی کے طور پر مرا؟
مقدس بیٹے پر پیغام 4
ہمیں یقیناً مضبوطی سے یسوع مسیح کے اٹھنے پر ہی ایمان رکھنا چاہےے۔
مقدس بیٹے پر پیغام 5
ثبوت کے یسوع آسمان پر چڑھ گیا
مقدس بیٹے پر پیغام 6
خداوند عدالت کے خداوند کے طور پر واپس آئے گا
مقدس بیٹے پر پیغام 7
کون عدالت کا مرتکب ہوگا؟
مقدس بیٹے پر پیغام 8
کون سا ایمان ہے جس کا خدا عظیم ہونے کا اعلان کرتا ہے؟
مقدس بیٹے پر پیغام 9
وہ نظر کیا ہے جس کا موسیٰ نے گواہی کے طور پر حکم دیا؟
مقدس بیٹے پر پیغام 10
یسوع کا بپتسمہ اور گناہوں کی معافی

حصہ نمبر3
روح القدس پر ایمان کا اقرار
خدائے ثالوٹ
خدا روح القدس
خدا روح القدس کیا کرتا ہے؟
ہم کیسے روح القدس بپتسمہ حاصل کرسکتے ہیں؟
روح القدس کون ہیں؟
روح القدس کے خاص کام کیا ہیں؟
روح القدس پر پیغام 1
کیسے ہم روح القدس کو حاصل کرسکتے ہےں؟
روح القدس پر پیغام 2
"کیا تم نے ایمان لاتے وقت روح القدس پایا؟"
روح القدس پر پیغام 3
رسول بننے کی ضروری اہلیت
روح القدس پر پیغام 4
روح القدس کب نازل ہوتا ہے؟
روح القدس پر پیغام 5
روح القدس کی خدمات
روح القدس پر پیغام 6
تب تم روح القدس کا انعام پا¶ گے
روح القدس پر پیغام 7
روح القدس غیر قوموں پر نازل ہوا
روح القدس پر پیغام 8
روحوں کو دیکھنے کے لےے آزمایا و آیاوہ خدا کی طرف سے ہیں
روح القدس پر پیغام 9
روح سے مامور زندگی
خدا کے کلام پر ایمان ہماری روح سے مامور زندگی کے لےے رہنمائی کرتا ہے
پاک کیتھولک کلیسیا پر ایمان
مقدسوں کی شراکت پر ایمان
گناہوں کی معافی پر ایمان (۱۔یوحنا۱:۹)
جسم کے اٹھنے پر ہی ایمان
ہمیشہ کی زندگی پر ایمان