اپنی زبان کا انتخاب کریں


Khaima Ijtima Khaima Ijtima Khaima Ijtima

پارٹنر بننے کیلئے یہا ں کلک کریں

Urdu Book 3

خیمہ اجتماع ایک واضھ تصویر یسوع مسیح کی ہے حصہ اوّل

فہرست

۔1۔ خیمہ اجتماع میں ظاہر کی گئی گنہگاروں کی نجات (خروج۷۲:۱۲)
2۔ ہمارا خداوند جس نے ہمارے لئے دکھ اٹھایا۔(یسعیاة ۲۵:۳۱،۳۵،:۹)
3۔ یہواہ، زندہ خدا (خروج ۴۳:۱۔۸)
4۔ وجہ کیووں خدانے موسیٰ کو کوہ سینا پر بلایا۔(خروج۹۱:۱۔۲)
5۔ کیسے اسرائیلی خیمہ اجتماع میں قربانیاں پیش کرنے کے لئے آتے تھے:
تاریخی پس منظر (پیدائش ۵۱:۱۔۱۲)
6۔ خدا کا وعدہ جو اُس کے ختنہ کے عہد مےںقائم کیا گیا ہے۔
اب تک ہمارے لئے موثر ہے (پیدائش ۷۱:۱۔۴۱)
7۔ خیمہ اجتماع کا تعمیر سامان جس نے ایمان کی بنیاد رکھی۔ (خروج ۵۲:۱۔۹)
8۔ خیمہ اجتماع کے صحن کے زروازہ کا رنگ (خروج ۷۲:۹۔۹۱)
9۔ سوختنی قربانی کی قربانگاہ میں ظاہر کیا گیا ایمان (خروج ۷۲:۱۔۸)
10۔ حوض میں ظاہر کیا گیا ایمان۔ (خروج۰۳:۷۱۔۱۲)
11۔ نجات کی گواہیاں۔

شرح

ایک واضح تصویر یسوع مسیح کی ہے

:وضاحت

کیا آپ خیمہ اجتماع کی ظاہر کردہ سچائی پر ایمان رکھتے ہیں؟
کس طرح خیمہ اجتماع کی پوشیدہ سچائی کو جان سکتے ہیں؟ یہ صرف پانی اور روح کی خوشخبری کے ذریعہ جانی جاسکتی ہے۔ جو کہ خیمہ اجتماع کا جوار ہے۔ جس سے ہم صحیح طریقہ سے سمجھ سکتے ہیں اور اس سوال کا جواب حاصل کرسکتے ہیں۔ اس حقیقت میں آسمانی، ارغوانی اور قرمزی دھاداری کپڑے اور باریک بٹے ہوئے کتان کے پردے جو خیمہ اجتماع کے صحن کے دروازے پر لگایا جاتا تھا۔ جو نئے عہد نامے کے وقت کے مطابق یسوع مسیح کے کاموں کو ظاہر کرتا ہے ۔ جس کے وسیلہ سے نسل انسانی نے نجات پائی ہے۔ اس طریقہ سے خیمہ اجتماع کا کلام پر انے عہد نامے میں اور نئے عہد نامے کے کلام کو ایک دوسرے کے بے حد قریبی اور گہرا تعلق پیدا کردیتا ہے۔ جیسے باریک بٹے ہوئے کتان کا کپڑا ہوتا ہے۔ لیکن یہ انجام سچائی ایک بڑے عرصہ تک سچائی کے متلاشیوں سے پوشیدہ رکھی گئی۔ اس زمین پر یسوع مسیح نے آکر یوحنا سے بپتسمہ لیا اور اپنا خون صلیب پر بہا دیا تھا۔ جس کے لئے بغیر پانی اور روح کی خوشخبری کو سمجھے اور ایمان لائے ہم میں سے کوئی بھی اس سچائی کو نہیں سمجھ سکتا ہے جسے خیمہ اجتماع کے صحن کے لئے بنایا گیا تھا۔ میں امید اور دعا کرتا ہوں کہ پانی اور روح کی خوشخبری کی برکات جسے خیمہ اجتماع میں ظاہر کیا گیا ہے۔ آپ سب کے لئے اور ہم میں سے ہر ایک کے لئے قیام کا انتظام ٹھہرائیں۔

ناشر کی طرف سے

میں بیان نہیں کرسکتا ہوں کہ جس قدر موجودہ دنوں کے مسیحی اس خوشخبری کے مقابلہ کے دعوادار ہوتے ہیں جوان کے گناہوں کو دھوسکتی ہے۔ حالانکہ اس دوران ان کے پاس آسمانی کتانی کپڑوں کی سچائی کی سمجھ ہی نہیں ہے۔ جس کو خیمہ اجتماع کے صحن کے دروازہ کے لئے بنایا گیا تھا۔ اس سے یہ واضح ہوجاتا ہے کہ ایسے مسیحی لوگ جو ابھی تک اپنے دلوں میں گناہ ہونے کے باوجود یسوع پر اندھا ایمان رکھتے ہیں بغیر اُس سچائی کو جانیں جسے خیمہ اجتماع میں استعمال ہونے والے آسمانی، ارغوانی اور قرمزی کپڑے اور باریک بٹے ہوئے کتان کی صورت میں ظاہر کیا گیا ہے۔ جس میں پانی اور روح کی خوشخبری کاپیشگی عکس نئے عہد نامے میں ظاہر کیا جاتا ہے اور یہ سچائی اس خوشخبری کا سب سے بڑا انکشاف ہے۔
اس کتاب کے ذریعہ آپ ان سچائیوں کو جان سکیں گے جو آسمانی اور ارغوانی اور قرمزی کپڑے اور باریک بٹے ہوئے کتان کے پردے ہیں۔ جس کے باعث آپ ایمان میں خداوند سے ملاقات کرنے کے قابل ہوجائیں گے۔ میں آپ کو اس خوشخبری پر ایمان لانے کے لئے خوش آمدید کہتا ہوں جسے خیمہ اجتماع میں استعمال ہونے والے آسمانی اور ارغوانی اور قرمزی کپڑوں میں ظاہر کیا گیا اور جس کے باعث ہم ایسا ایمان حاصل کریں گے جو آپ کے تمام گناہوں سے چھٹکارہ دے سکتی ہے۔