اپنی زبان کا انتخاب کریں


Khaima Ijtima Khaima Ijtima Khaima Ijtima

پارٹنر بننے کیلئے یہا ں کلک کریں

Urdu Book 5

پانی اور روح کی خوشخبری ہی خدا کی راستبازی ہے

فہرست

دیباچہ ................ 9
باب نمبر1
رومیوں 1باب کا تعارف ................ 12
خدا کی راستبازی جو خوشخبری میں ظاہر ہوئی ................ 44
راستباز ایمان سے جیتا رہے گا ................ 62
راستباز ایمان سے جیتا ہے ................ 78
اور جو حق کو نارستی سے دبائے رکھتے ہیں ................ 86

باب نمبر2
رومیوں2باب کا تعارف ................ 113
وہ جو خدا کے فضل کو ناچیز جانتے ہیں ................ 139
ختنہ وہی ہے جو دل کا ................ 155

باب نمبر3
رومیوں3باب کا تعارف ................ 171
گناہوں سے نجات صرف ایمان کے وسیلے ہے ................ 196
کیا آپ خداوند کیلئے خد اکے شکر گزار ہیں ................ 225

باب نمبر4
رومیوں4باب کا تعارف ................ 241
وہ جنہوں نے آسمانی نعمت ایمان کے وسیلہ حاصل کی ................ 257

باب نمبر5
رومیوں 5باب کا تعارف ................ 275
ایک آدمی کے وسیلہ ................ 293

باب نمبر6
رومیوں6باب کا تعارف ................ 325
یسوع کے بپتسمہ کے حقیقی معنی ................ 337
اپنے اعضا کو راستبازی کے ہتھیار ہونے کے حوالہ کریں ................ 349

ناشر کی طرف سے

اس کتاب کے الفاظ آپ کی دلی پیاس کو تسکین دیں گے۔ آج کے مسیحی اپنے روزانہ کے گناہوں کی اصلیت اور انکے حقیقی حل کو جانے بغیر ہی اپنی زندگی بسر کررہے ہیں۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ خدا کی راستبازی کیا ہے؟ میں امید کرتا ہوں کہ آپ اپنے آپ سے یہ سوال پوچھیں گے اور خدا کی راستبازی جو اس کتاب میں ظاہر کی گئی پر ایمان لائیں گے۔ خد اکی راستبازی پانی اور روح کی خوشخبری کے ساتھ دی گئی۔ مگر یہ ایک بیش قیمت خزانہ کی طرح ایک لمبے عرصے تک مذہبی پیروکاروں کی آنکھوں سے اوجھل رہی۔ نتیجہ کے طور پر بہت سے لوگوں نے خدا کی راستبازی پر ایمان لانے کی بجائے اپنی راستبازی پر فخر اور بھروسہ کیا۔ اس لئے غلط تعلیم جو بالکل بے معنی تھی ایمان کے وسیلہ ایمانداروں کے دلوں پر ایسے مسلط ہوگئی جیسے کہ یہی خدا کی راستبازی سے لپٹی ہوئی تعلیم ہے۔
مسیحی تعلیمات میں بڑھا چڑھا کر پیش کی گئی مذہبی پاکیزگی اور مذہبی راستبازی پیشتر سے مقرر کی گئی ایسی اہم مسیحی تعلیمات میں سے ہیں جنہوں نے ایمانداروں کی روحوں کو کھوکھلے پن اور پریشانی سے دوچار کردیا ہے۔ لیکن اب مسیحیوں کو خدا، اُسکی راستبازی کے متعلق نئے طور سے جاننا چاہےے اور اُس کی راستبازی اور یقینی ایمان میں چلنا چاہےے۔ ہمارا خداوند جو خدا کی راستبازی گنا گیا آپ کی روح کو ایک عظیم فہم بخشے گا اور اطمینان کی طرف لے جائے گا۔ مصنف چاہتا ہے کہ آپ خدا کی راستبازی کو جاننے کی نعمت پائیں۔ خدا کی برکت آپ کے ساتھ ہوا۔