اپنی زبان کا انتخاب کریں


Khaima Ijtima Khaima Ijtima Khaima Ijtima

پارٹنر بننے کیلئے یہا ں کلک کریں

Urdu Book 3

آپ کے لئے روح القدس کو حاصل کرنے کا واحد محفوظ طریقہ

فہرست

۔1۔ روح القدس خدا کے وعدے کے کلام کے اندر کام کرتا ہے۔(اعمال۱:۴۔۸)
2۔ کیا کوئی واقعی اپنی ذاتی کوشش کے وسیلہ سے روح القدس کو خرید سکتا ہے؟ (اعمال۸:۴۱۔۴۲)
3۔ کیا آپ نے روح القدس کو حاصل کیا جب آپ نے ایمان رکھا؟(اعمال۹۱:۱۔۳)
4۔ وہ جو شاگردوں کی مانند وہی ایمان رکہتے ہیں(اعمال۳:۹۱)
5۔ کیا آپ روح القدس کے ساتھ شراکت رکھنا چاہتے ہیں؟ (۱۔یوحنا۱:۱۔۰۱)
6۔ ایمان رکھیں تاکہ روح القدس آپ میں سکونت کرے(متی۵۲:۱۔۲۱)
7۔ خوبصورت خوشخبری جو روح القدس کو ایمانداروں میں سکونت کرنے کی اجازت دیتی ہے۔ (یسعیاہ۹:۲۔۷

شرح

روح القدس کی باطنی سکونت پر ایک جامع کتاب

:وضاحت

آج مسیحیت میں عام طور پر سب سے زیادہ زیر بحث امور گناہ سے نجات اور روح القدس کی باطنی سکونت ہیں۔ تاہم چند لوگ ان دو خیالات کا مختصرعلم رکھتے ہیں۔ اس حقیقت کے باوجود کہ وہ مسیحیت میں دو اہم ترین نظریات ہیں۔ اور زیادہ کیا برا ہے، کہ ہم کتاب مقدس کے مطابق کوئی تحریر نہیں ڈھونڈسکتے جو ہمیں مندرجہ بالا امور کے بہت ساری مسیحی مصنفین موجود ہیں۔ لیکن ان میں سے کوئی بھی بنیادی سوال کو حل کرنے کی جرات نہیں کرتا۔ کیسے ایک ایمان دار یقینی طور پر روح القدس کو حاصل کرسکتا ہے؟ کیوں؟ حیران کن سچائی یہ ہے کہ وہ اس کے بارے میں مکمل طور پر نہیں لکھ سکتے تھے کیونکہ وہ اس کا بالکل درست علم نہیں رکھتے تھے۔ جس طرح ہوسیع بنی چلایا، میرے لوگ عدم معرفت سے ہلاک ہوئے۔ آج کل روح القدس کو حاصل کرنے کی امید پر محض چند ایک مسیح مذہبی جوش کی طرف کھینچے ہوئے نہیں ہیں۔ وہ ایمان رکھتے ہیں کہ وہ اضطراب اور جذباتی ہیجان کی حالت تک پہنچنے کے وسیلہ سے روح القدس کو حاصل کریں گے۔ لیکن یہ کہنے میں کوئی مبالغہ آرائی نہیں ہے کہ ان کا نام نہاد ایمان مسیحیت کو محض سطحی حیوانی مذہب تک محدود کرتا ہے اور کیا ایسی تعصب پرستی شیطان سے اخذ ہوتی ہے۔ مصنف ریورنڈ پول سی۔ جونک سچائی کی منادی کرنے کی جرات کرتے ہیں، وہ ضروری موضوعات کو مکمل طور پر حل کرتے ہیں جن سے زیادہ تر روحانی مصنفین ایک لمبے عرصے کے لئے گریز کرچکے ہیں۔ وہ پہلے نئے سرسے پیدا ہونے اور روح القدس کی باطنی سکونت کے مطلب کو بیان کرتے ہیں اور ان دوو مرکزی نظریات کے درمیان ناقابل بچا¶ تعلق کی وضاحت کرتے ہیں، تب وہ روح القدس کے متعلق کیسے روحوں میں امتیاز کرنا ہے۔ سے لے کر روح القدس سے بھرپور زندگیوں تک راستہ کی وضاحت کا تمام دائرہ کار آگے بڑھاتے ہیں۔ مزید معلومات کے لئے ، مصنف آپ کو اس کتاب کی اس ویب صفحہ پر چسپاں کی گئی فہراست مضامین کا معائنہ کرنے کی نصیحت کرتے ہیں۔

ناشر کی طرف سے

اگر آپ ایک سال میں ایک مسیحی طور پر کتاب مقدس کے علاوہ صرف ایک کتاب پڑھنے کا فیصلہ کرتے ہیں میں آپ کے لئے اس واحد کتاب ی پرزور سفارش کرتا ہوں۔ میں یقین رکھتا ہوں یہ کتاب یقیناً کسی بھی مسیحی قارئین کے لئے دوسری کے علاوہ نہیں ہونی چاہےے۔ اس کی روح القدس کی باطنی سکونت کی باطنی سکونت کی ٹھنڈی اور صاف وضاحت بالکل کتاب مقدس کے مطابق ہے۔ سالوں سے ریورنڈ جونگ کی تحریریں بنام پول سی۔ جونگ کی مسیحی کتاب سیریز کو شائع کرنے کے بعد، میں کسی بھی دوسری چیز سے زیادہ برکت یافتہ ہوچکا ہوں کیونکہ میں اُن کتابوں کو پہلا قاری بن چکا ہوں، اُن کے اس عنوان پر پیغامات واضح، درست، روح کو جیتنے والے اور ایمان سے بھرپور ہیں۔ وہ خدا کے ایک خادم ہیں جو آج کی مسیحیت کے چھانے والے جھوٹے نبیوں کے خلاف سچ کی منادی کرنے کی جرات کرتے ہیں۔