اپنی زبان کا انتخاب کریں


Khaima Ijtima Khaima Ijtima Khaima Ijtima

پارٹنر بننے کیلئے یہا ں کلک کریں

Urdu Book 1

فہرست

کیا آپ واقعی پانی اور روح کے وسیلہ نئے سرے سے پیدا ہوئے ہیں؟

پہلا حصہ پیغامات

۔1۔ رہائی حاصل کرنے کے لئے ہمیں پہلے اپنے گناہوں کو جاننا چاہےے۔
2۔ انسان پیدائشی طور پر گناہ گار ہے۔
3۔ کیا شریعت پر عمل کرنے سے ہم نجات حاصل کرسکتے ہیں۔
4۔ ابدی خلاصی۔
5۔ یسوع کا بپتسمہ اور گناہ کا کفارہ۔
6۔ یسوع مسیح پانی، خون اور روح کے ذریعہ آیا۔
7۔ یسوع کا بپتسمہ گناہ گاروں کے لئے نجات کا مشابہ ہے۔
8۔ عظیم کفارہ کی خوشخبری ۔



دوسرا حصہ

۔1۔ نجات کی گواہیاں
2۔ اضافی وحاجت
3۔ سوالات و جوابات

شرح

یہ ہمارے واحد دور کی کتاب آپ سب کی پانی اور روح کی خوشخبری کی حیران کن بابرکت دنیا کی طرف واپسی کے لئے راہنمائی کرے گی اور آپ کی زندگی کو تبدیل کرے گی۔

:وضاحت

میں یقین رکھتا ہوں اصلیت غیر افسانوی کتابوں کی باطنی قدرو قیمت کا فیصلہ کرتی ہے۔ ہماری کتابیں بالکل اصلی ہیں۔ وہ یوحنا اصطباغی کی معرفت یسوع کی بپتسمہ کے بھید کو بے پردہ کرنے کے لئے ہمارے دور کی پہلی کتابیں ہیں۔ ابتدائی کلیسیا میں پہلی دو صدیوں کے لئے کوئی کرسمس موجودنہیں تھا۔ ابتدائی کلیسیا کے مسیحی یسوع کے ساتھ ساتھ ، صرف ۶جنوری کو یوحنا اصطباغی کی معرفت دریائے یردن پر یسوع کے بپتسمہ کے دن کے طور پر مناتے تھے۔ انہوں نے اپنے عقائد میں کیوں یسوع کے بپتسمہ پر اتنا زور دیا؟ ہماری کتابیں اس سوال کا درست جواب دیتی ہیں۔ اور جواب روایتی رسولیہ مسیحیت میں خاص الخاص نکتہ ہے۔ ہمارے عنوانات کا خاص موضوع مکمل طور پر یسوع کے بپتسمہ کا بھید اور پانی اور روح کی خوشخبری ہے۔یہ مسیحیت کا کوئی غیر ضروری مسئلہ نہیں ہے بلکہ تمام مسیحیوں کا دلی معاملہ ہے۔ ہمارے عنوانات 100%کتاب مقدس کے مطابق اور فہم پر مبنی ہیں۔ لیکن وہ صرف نام کے مسیحیوں کو پانی اور روح کی خوشخبری کے ایک شاندار شعور کے لئے جھنجھوڑیں گے۔ اس کتاب کا پیغام بہت سارے سچ کے متلاشیوں کے لئے غلطی کو دور کرنے والا ہتھیار ثابت ہوگا۔