اپنی زبان کا انتخاب کریں


Khaima Ijtima Khaima Ijtima Khaima Ijtima

پارٹنر بننے کیلئے یہا ں کلک کریں

مصنف کے بارے میں


ریورنڈ پول سی جونگ

نیولائف مشن کے رہبر اور قائد ہوتے ہوئے ریورنڈپول سی جونگ نے اپنی زندگی مسیحی کتابوں کے اشاعت کے کام کےلئے وقف کردی ہے۔ آپ کے کام کا بیشتر حصہ دنیا بھر کی ۵ سے زائد زبانوں اور ۰۵۱ سے زائد ممالک میں اشاعت ہورہا ہے۔ اس مسیحی سلسلہ وار کتابوں کو شروع کرنے سے کا مقصد مسیحوں کو حقیقی خوشخبری سے روشناس کروانا اور روحیں بچانا ہے۔ جو شیطان کے ہاتھوں ایک طویل عرصے سے گمراہ ہورہی ہیں۔
آپ کی کتابیں آج کی مسیحت کے ناقابل تحقیقاتی سوالات کا کلام مقدس کی روح سے جواب دیتی ہےں اور لوگوں کے دلوں سے روحانی گمراہی دور کرتی ہےں۔ آپ کی سلسلہ وار کتابیں بیان کرتی ہیں کہ کس طرح سے نئی پیدائش پانی اور روح کے وسیلہ سے ہوتی ہے۔ گناہوں سے ابدی ملامی کیسے پائی جاتی ہے اور روح القدس کی حقیقی طور سے باطنی سکونت کیسے حاصل کی جاتی ہے۔